”اس گرمی لیموں کوان انداز سے استعمال کریں موٹاپے کا خاتمہ اور پیٹ کی چربی ختم“

جیسا کہ آپ جانتے ہیں۔ کہ یہ سال کا وہ وقت ہے جب گرمی کی شدت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

اور ایسے میں بہتر شخصیت کے لیے اپنا خیال رکھنا بے حد ضروری ہوجاتا ہے۔

گرمی کے موسم میں خود کا خیال نہ رکھا جائے تو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن میں پیٹ کی خرابی ، رنگت کا ماند پڑجانا اور بہت زیادہ پسینہ آنا جیسے عوامل شامل ہیں۔ لیکن پریشان نہ ہوں۔ آپ کے باورچی خانے میں موجود ایک ایسی غذا اس موسم کے لیے اس حد تک فائدہ مند ہے۔ کہ اس کے استعمال سے بہت سی پریشانیوں سے نجات مل سکتی ہے۔ یہاں پر بات کررہے ہیں۔

کھٹے میٹھے لیموں کی۔ جس کا استعمال صرف شربت پینے میں ہی نہیں بلکہ بہت الگ الگ انداز میں کرسکتے ہیں۔ جن کی ہمیں بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ آئیے جلد ی سے جان لیتے ہیں۔ کھانے کے بعد لیموں پانی پینے سے نظام ہاضمہ بہتر انداز میں کام کرتا ہے۔ ایسا کرنےسے جسم میں موجود ایسڈز جن کا کوئی استعمال نہیں ۔ وہ باہر ہوجاتے ہیں۔ آپ ایک گلاس پانی لیں اس میں ایک لیموں نچوڑیں۔

اور لیموں پانی کا مزہ بہتر کرنے کےلیے اس میں ایک چائے کا چمچ آپ لوگ شہد بھی شامل کرسکتے ہیں ۔ اس ک ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں ۔ وہ افراد جو اپنے وزن میں کمی لاتے ہیں انہیں ڈائیٹنگ کے بجائے نہارمنہ لیموں اور شہد ملا پانی پینا چاہیے۔ یہ جسم کی فاضل چربی کو گھٹاتا ہے اور وز ن میں کمی لاتا ہے۔ نہا ر منہ شہد اور لیموں کا پانی نظام ہاضمہ کو فعال اور بہتر کرتا ہے

جن لوگوں کو قبض اور گیس جیسے مسائل کاسا منا ہے۔ وہ لو گ نہار منہ لیموں اور شہد پانی کا استعمال کریں۔ تو قبض جیسے مسائل سے چھٹکار ا ملے سکتا ہے۔ صبح اٹھنے کے بعد اکثر لوگوں کو اپنا سر بھاری محسوس ہوتا ہے۔ جس سے نجات پانے کےلیے وہ چائے یا کافی کا استعمال کرتے ہیں ۔ نہار منہ شہد اور لیموں کا پانی استعمال کرنے سے توانائی میں اضافہ ہوگا۔

اور آپ خود کو چاق وچو بند محسو س کریں گے ۔ نتیجتاً آپ کو چائے یا کافی کی بھی ضرورت محسو س نہیں ہوگی۔ روز صبح گرم پانی کے ساتھ لیموں اور شہد کا استعمال نزلہ اور زکام سے حفاظت دے گا۔ لیموں اور شہد معدے کی صفائی کرتے ہیں ۔ جس کے باعث معدے میں مضرصحت اشیاء جیسے چکنائی وغیرہ جمع نہیں ہوتی۔ یوں آپ معدے کی بیماریوں سے بچے رہتے ہیں۔

لیموں اور شہد خ ون کی صفائی کرتے ہیں ۔ اور جسم سے کیمیائی مادوں کے اخراج میں مد ددیتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں جلد صا ف ہونے لگتی ہے۔ اور اس میں نکھار آجاتا ہے۔ سا ل کے اس موقع پر پسینہ آنا نہایت عام سی بات ہے۔ لیکن پسینہ کے ساتھ آنے والی بو کے باعث کبھی کبھار آپ کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اب پسینے کی بدبو کی روک تھام کے لیے لیموں کا استعمال ضروری بنائیں ۔ اس سے آ پ کی پسینے کی بدبو ختم ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *