اس 24رمضان وضو کے دوران ایک دعا پڑ ھ لو پھر اس کے معجزے آپ کو حیران کردیں گے

وہ بہت خوبصورت عمل ہے وضو کے دوران صرف اور صرف ایک دعا آپ نے پڑھنی ہے۔ انشاءاللہ! اس کے کرنے سے آپ کو کیا فائدے ہوں گے ؟ اس کے بارے میں آپ کوبتائیں گے۔ اس عمل کے مکمل افادیت حدیث مبارکہ کی رو سے آپ سے ذکر کریں گے

اس سے آپ کو کیا فائدے حاصل ہوسکتے ہیں۔ اے اللہ! جو دروازں کو کھول دیتا ہے۔ اے سبب پیدا کرنے والے جب تمام اسباب ختم ہوجاتے ہیں۔ اے د لوں کو پھیرنے والے ، اے نگاہوں کی فریاد سننے والے ، اے فریاد کرنے والوں کی فریاد وں کو دیکھنے والے ، اے راہ بتانے والے ان لوگوں کو جوراہ سے بھٹک گئے ہیں۔ اے فرحت دینے والے ان غمگینو ں کے جب ان کے دل غمگین ہوتے ہیں۔

یا پاک پروردگار تمام معاملات آپ ہی کے سپر د ہیں۔ یا اللہ ! تیرا شکر ان تمام نعمتوں پر جو تونے ہمیں عطا فرمائیں۔ یا پاک پروردگار جب تمام پریشانیاں ہم پر مصلحت ہوجائیں تو تیرے سوا کوئی نہیں ہے جو ان راستوں سے نکال کر نعمتوں کی طرف لاسکتا ہے۔ اے میرے پاک پررودگار ہمار ی تمام تر حاجات کو پور ا فرما کر ہماری طرف نگاہ کرم فرما۔ آج کا جو عمل ہے وہ مسنون عمل ہے ۔انشاءاللہ! جو بھی اس عمل کو کرے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کی تمام تر پریشانیاں ختم کرے گا۔ آج کے عمل میں وضو کے دوران ایک دعا کو آپ نے پڑھنا ہے۔

ایک مرتبہ پڑھناہے وضو کے درمیان میں۔ یہ مسنون دعا ہے کیونکہ وضو کے حوالے سے آپ کو پتہ ہے۔ کہ اس کے طریقے کار کے حوالے سے نبی کریمﷺ نے جس طرح امت کو وضو کا طریقہ اور اس کے متعلق احکامات بتائیں ہیں۔ اسی طرح آپﷺ نے ا س کے فضائل اور برکات بھی بیان فرمائیں ہیں۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا: جس شخص نے وضو کیا بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق خو ب اچھی طرح ۔

تو اس کے جسم سے سارے گن اہ نکل جائیں گے ۔ یہاں تک کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی۔ یعنی کہ جو شخص رسول اللہ ﷺ کی تعلیم و ہدایت کے مطابق باطنی پاکیز گی حاصل کرنے کے لیے آداب او ر سنتوں والوں کی رعایت کے ساتھ اچھی طرح وضو کرے ۔ تو اس سے صر ف اعضائے وضو کی میل کچیل اور باطنی ناپاکی ہی دور نہیں ہوگی۔ بلکہ اس کی برکت سے اس کے سارے جسم کے گن اہوں کی ناپاکی بھی نکل جائے گی۔

انشاءاللہ ! وہ ہرقسم کے گن اہوں سے پاک ہوجائےگا۔ آج کا وظیفہ وضو کے ساتھ خاص ہے وضو کے دوران تب آپ نے یہ دعا جو کہ مسنون عمل ہے۔ وضو کے درمیان میں پڑھنے والی ہے۔ تو آپ نے اس کو پڑھناہے۔ وہ دعا ” اللھم اغفرلی وو سع لی فی داری وبارک لی فی رزقی” ہے۔

انشاءاللہ! یہ پڑھیں گے ۔ اللہ کے حکم سے دیکھیں گے ۔ کہ آپ کے تمام معاملا ت میں کس طرح مدد گا ر ثابت ہوتا ہے ۔ کس طرح آپ کی پریشانیاں ختم ہوتی ہیں ۔ آپ کے رزق کے حوالے سے ، کاروبار کے حوالے سے، آپ کے گھر میں جو ناچاقیاں ہیں۔ گھریلو مسائل ہیں۔ انشاءاللہ! اس حوالے سے اللہ تعالیٰ کرم نوازی فرمائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.