امام کعبہ کا بتایا ہوا انتہائی طاقتور وظیفہ ، شعبان کے آخری 3دنوں میں یہ وظیفہ کر لیں ، اتنی دولت عطا کی جائے گی کہ رکھنے کیلئے کئی بینک چھوٹے پڑ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امام کعبہ کا بتایا ہوا انتہائی طاقتور وظیفہ ، شعبان کے آخری 3دنوں میں یہ وظیفہ کر لیں ، اتنی دولت عطا کی جائے گی کہ رکھنے کیلئے کئی بینک چھوٹے پڑ جائیں گے ۔۔ سال میں صرف ایک وظیفہ کرتا ہوں! یکم سے شعبان کے آخری دنوں تک کثرت کےساتھ یہ خاص درود شریف پڑھیں۔ انشاءاللہ اس درود شریف کو پڑھنے والے کے رزق میں اللہ پاک وسعت و برکت عطا فرمائیں گے۔ اور انشائاللہ اس عمل کی برکت سے سارا سال پیسہ ختم نہیں ہو گا۔ انسان پر اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شمار اسی طرح محال ہے جیسے سورج کی روشنی میں ستارے گننا،مگر سب سے بڑھ کر جو احسان اللہ نے بالخصوص انسان پر اور بالعموم پوری کائنات پر فرمایا وہ اپنے محبوب رحمة للعالمین ،خیر الخلق اور اشرف الناس کو عالم دنیا میں مبعوث فرما کر کیا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو رب العزت نے ربیع الاول (موسم بہار) میں لوگوں کی فلاح کے واسطے دنیا میں بھیجا ،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد بہار در بہار کی مصداق ہے،ایک تو زمانہ بہار کا ،پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد بھی حسین بہار۔ میرے عزیز بھائیو! کچھ تو ہوش کے ناخن لیں اور غور کریں کہ اس مبارک مہینے میں کرنے کے کام کیا ہیں اور ہم کن کاموں میں پڑے ہوئے ہیں؟ جو عمل ہمارے حق میں مفید ہو اس کو اختیار کریں اور جو مضر ہو اس سے کنارہ کریں۔
شعبان میں اور ربیع الاول میں آپ نے درود ابراہیمی پڑھنا ہے ، انشا اللہ آپ پر رزق کے دروازے کھل جائیں گے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *