انیس، بیس ، اکیس رمضان المبارک کا پاورفل وظیفہ، ایک بار کرو ہر حاجت پوری

بہت ہی مجرب ترین عمل ہے یہ وظیفہ انیس، بیس ، اکیس رمضان المبارک کو تین دن میں یہ وظیفہ آپ کر سکتے ہیں اس کے بعد بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں رمضان کے کسی بھی دن یہ وظیفہ آپ کر سکتے ہیں بہت ہی مجرب ترین عمل ہے اور آپ کو اس وظیفے کے کرنے سے بہت کچھ ملے گا ۔ آپ کی ہر دعا قبول ہو گی ۔ ہر آپ کی نیک حاجت پوری ہو گی اس وظیفے کے کرنے سے جو بھی آپ کی مشکلات ہوں گی اس وظیفے کے کرنے سے آپ کی حل ہو جا ئے گی آپ نے اللہ پر بھروسہ رکھ کر یہ وظیفہ کر نا ہے اللہ آپ کی ہر مشکلات کو آسان فر ما ئے گا تو وظیفہ کی طرف جانے سے پہلے میں آپ سے گزارش کر تا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا۔

رمضان کی فضیلت بھی بتا تا ہوں آپ کو۔ رمضان کریم کا مہینہ بہت ہی افضل ترین مہینوں میں سے مہینہ ہو تا ہے اس حدیثِ پاک میں ایک دو روایت میں فر ما یا گیا ہے کہ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ حضرت نبی ِ دو عالم ﷺ نے ارشاد فر ما یا جب رمضان کا مہینہ داخل ہو تا ہے تو آسمان کے دروازے ایک اور روایت میں ہے کہ جنت کے دروازے ایک اور روایت میں رحمت کے دروازے کھول دئیے جا تے ہیں اور جہ نم کے دروازے بند کر دئیے جا تے ہیں اور شیط ان کو زن جیر پہنا دیا جا تا ہے رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ جس شخص نے کسی روزہ دار کو روزہ افطار کر وایا تو اس شخص کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا ثواب روزہ رکھنے والے کو ملتا ہے۔ اور روزہ دار کے اپنے ثواب میں سے کچھ بھی کمی نہیں ہو گی لہٰذا روزہ کھلوانے والا ہوتا ہو اس کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا۔

بہت ہی بر کت والا مہینہ ہے اس مہینے کی عظمت شان بہت اہم ہے یہ تو میں نے آپ کے ساتھ تھوڑی سی عرض کی ہے فرمان ِ مصطفیٰ ہے کہ جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فر ما تا ہے۔ یہ آپ نے تین دن وظیفہ کر نا ہے سترہ اٹھارہ اور انیس رمضان المبار ک کو وظیفہ کرنا ہے وظیفہ کرنے سے پہلے آپ نے با وضو ہو نا ہے با وضو ہو کر اول آخر تین تین مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے درمیان میں آپنے اللہ کریم کا ایک بہت ہی پیارا سا اسمِ مبارک کا ورد کر نا ہے یا فتاحُ گیارہ سور مر تبہ آپ نے اس کا ورد کر نا ہے یہ تھا ایک دن کا۔ دوسرے دن بھی آپ نے اسی طرح وظیفہ کر نا ہے اول و آخر درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے۔ درمیان میں آپ نے گیارہ سو مر تبہ یا فتاحُ پڑھنا ہے اور تیسرے دن بھی آپ نے اسی طرح وظیفہ کر نا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *