آمدن کے لے لئے بہترین وظیفہ –

آمدن کا مسلئہ انسان کو کہیں کا نہیں چھورتا یہی وہ وجہ ہے جئو فقر کی طرف لے جاتی ہے یا جرم کی طرف کون ہے جو یہ نہیں چاہتا کہ اسکی آمدن میں غیر معمولی اضافہ ہوجائے۔خاص طور پر جن لوگوں کو تنگ دستی کا سامنا ہوتا ہے یا جو یکایک نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

ایسے لوگ جن کی ترقی نہیں ہوتی ،مہنگائی اور دیگر ضرورتوں کی وجہ سے ان کا ہاتھ تنگ ہوجاتا ہے۔ان میں سے بہت ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو کہتے ہیں کہ مالی تنگ دستی کی وجہ سے وہ سڑکوں پر بھیک مانگنے پر بھی مجبور ہوجاتے ہیں،قرض لیتے ہیں

لیکن پھر ادا کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔مالی حالات انہیں خودکشی پر مجبور کردیتے ہیں۔موجودہ حالات میں جب گھر کا ایک فرد کمائے گا تو مالی حالات بلاشبہ خراب تر رہیں گے۔

ایسے تمام لوگ یہ وظیفہ پڑھا کریں ،انشا اللہ چالیس روز تک روزانہ شام مغرب کے بعد اکیالیس سو بار پڑھنا معمول بنا لیں اور سجدے میں سر گرا کر ایک سو بار پڑھنے کے بعد اللہ سے دعا کیا کریں ۔اکیالیس دن پڑھنے کے بعد روزانہ سو بار پڑھا کریں۔

ان شاء اللہ مراد پوری ہوگی۔اگر گھر کے سارے افراد مل کر اس وظیفہ کو روزانہ گیارہ ہزار پڑھیں اور ایک ہفتہ تک جاری رکھیں تو بھی مراد کے دروازے کھل جائیں گے۔

وظیفہ یہ ہے۔ یا وہاب یا رزاق، نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.