بابِ علم حضرت علی ؓ کا بتایا ہوا وظیفہ،دن میں صرف 10بار پڑھیں اور پیسوں کی بوریاں بھر بھر کر کر گھر لے جائیں

دنیا کی تمام آسائشوں اور سہولیات کیلئے دولت کی ضرورت ہوتی ہے جس کے پاس دولت ہو وہ جو چاہے خرید لے ۔ ہر کسی خواہش ہو تی ہے کہ اس کے رہنے کیلئے شاندار گھر ہو اس کے پاس نئی گاڑی ہو اس کے پاس آمدنی کا ایسا ذریعہ ہو کہ زیادہ محنت نہ کرنی پڑے ۔ یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ ارشاد

فرماتا ہے کہ میں جسے چاہتا ہوں بے حساب رزق عطاء فرماتا ہے جس کے پاس بے حساب رزق آجاتا ہے وہ اپنے لیے کوٹھی بنگلے اور گاڑیاں بھی حاصل کرلیتا ہے اور دنیا کی تمام آسائشیں حاصل کرلیتا ہے۔آخر ت میں کامیابی کیلئے نماز بنیادی شرط ہے۔ اور نماز کا اہتمام اپنے اوپر لازمی کرلیں چاہے جو بھی ہوجائے ہماری نماز کسی صورت قزا نہ ہو ۔جو لوگ مالی حالات کیوجہ سے پریشان ہیں جو بھی کاروبار کرتے ہیں نقصان ہوتا ہے کاروبار چلتا نہیں پیسے میں بچت نہیں رہی تو آپ یہ وظیفہ ضرور کریں ۔آپ یہ وظیفہ کریں گے جو بتائے گئے تقاضوں کے مطابق کریں ۔آپ کامل یقین اور اطمینان کیساتھ وظیفہ کریں اور اللہ تعالیٰ یقین رکھیں جس مراد کیلئے یہ وظیفہ کررہے ہیں وہ حاصل ہوگا۔آپ پاک صاف ہوکر ہر وظیفہ کیا کریں ۔آپ کسی کا حق نہ رکھیں اللہ تعالیٰ آپ کا حق نہیں رکھے گا۔ اللہ تعالیٰ کبھی کسی انسان کی نیکی کو ضائع نہیں کرتا ۔ جو لوگ بیمار ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت عطاء فرمائے آج ہم آپ کیلئے ایک مجرب وظیفہ لے کر آئے ہیں۔ آپ کو ان وظائف سے بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔ آج کا جو وظیفہ ہے وہ حضرت علی ؓ شیر خدا کا بتایا ہوا یہ وظیفہ ہے ۔انشاء اللہ جب آپ یہ وظیفہ کریں گے تو آپ کے جو رزق کی تنگیاں ہیں وہ دور ہوجائیں گی ۔آپ نے ہر روز کم سے کم دس مرتبہ یہ وظیفہ لاھول ولا قوۃ الا باللہ صبح کی نماز پڑھنے کے بعد کریں تاکہ آپ کا پورا دن رزق کی کوئی تنگی نہ ہو۔ اس کی اتنی برکت ہے اتنا طاقتور وظیفہ ہے ۔ آپ لوگ سوچ میں پڑ جائیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں چند ہی دنوں میں مالا مال بنا دیا ہے ۔ بہت ہی آسان وظیفہ ہے اس پر عمل کریں انشاء اللہ رب کریم آپ کو وہاں سے رزق عطاء کریں گے جہاں آپ کی سوچ نہیں ہوگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *