بالی وڈ ، ہالی وڈ اداکارائیں بھی پیچھے رہ گئیں ، چنکی پانڈے کی بھتیجی نے اپنی اس قدر فحش تصاویر شیئر کر دیں کہ مردوں کی سانسیں رکنے لگیں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے قدآور اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے تو اپنی پہلی ہی فلم سے بالی ووڈ میں چھا چکی ہیں۔ اننیا پانڈے کے چرچے تو آئے دن اب سوشل میڈیا پر ہوتے ہی رہتے ہیں لیکن اب اننیا کے ساتھ۔ساتھ ایک اور نام سرخیوں میں جڑ گیا ہے جن کا نام ہے الانا پانڈے ۔بالی ووڈ کے قدآور اداکار چنکی پانڈے کی بھتیجی الانا پانڈے (Alanna Panday) ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ الانا ان دنوں اپنی بولڈنیس کی وجہ سے انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں۔ بتادیں چنکی پانڈے کی بھتیجی الانا پانڈے کی تصویریں ان دونں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں۔ الانا پانڈے کی خوبصورتی کے لوگ دیوانے ہوئے جا رہے ہیں۔ الانا کی تصویریں انٹرنیٹ پر آتے ہی وائرل ہو جاتی ہیں۔ الانا پانڈے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور آئے دن اپنی بیحد بولڈ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.