بے اولادی کا وظیفہ

اگر کوئی بے اولاد ہے تو وہ یہ وظیفہ کر لے انشاءاللہ اللّه اس کو صاحب اولاد کرے گا وظیفہ یوں ہے کہ عصر کی نماز کے بعد سانس روک کے سات بار یا رحمٰن پڑھنا ہے بہتر ہے

کہ اول و آخر درود پاک لازمی پڑھیں انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے اللّه نے ان کو بھی اولاد دی جو برسوں سے ترستے تھے اس عمل کو پورے یقین سے کریں اللّه بہت رحیم ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *