جب لوگ جنت میں جا رہے ہونگے تو صرف اویس قرنیؓ کو جنت کے دروازے پر روک لیا جائیگا،مگر کیوں ؟ ایمان افروز قصہ

لاہور(ویب ڈیسک) حضرت اویس قرنی کون ہیں ۔اویس نام ہے عامرکے بیٹے ہیں مرادقبلہ ہے قرن انکی شاخ ہے اوریمن انکی رہائش گاہ تھی ۔حضرت نے ماں کے حددرجہ خدمت کی ۔وہ آسمانوں تک پہنچی اویس قرنی حضورکی خدمت میں حاضرنہیں ہوسکے۔حضوراکرم (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے

ہوں تو اویس قرنی کو جنت کے دروازے پرروک لیاجائے گا۔جبرئیل آسمان سے پہنچے اورانکی بات کوحضورنے بیان کیا چونکہ حضوردیکھ رہے تھے کہ آئندہ آنیوالی نسلیں اپنی مائوں کیساتھ کیساسلوک کریں گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.