جہاں جس جگہ چا ہیں گے وہیں شادی ہو گی، رمضان کی دوسری جمعرات سحری کرتے ہی یہ وظیفہ کریں اور کمال دیکھیں

موجودہ دور کے مشکلات اور آزما ئشوں میں ایک بڑی مشکل جو ہے وہ اچھے رشتے کا نہ ملنا بھی ہے مرد و خواتین کی ایک کسیر تعداد اس مشکل سے گزر رہی ہے کیونکہ شادی پر بندش کا کاہل ہو جا نا ایک عام سی بات بن گئی ہے۔ بہت سی لڑکیاں اچھے رشتے نہ ملنے کی وجہ سے گھروں میں بیٹھی رہتی ہے رشتےآ تے تو ہیں مگر کھا پی کر چلے جا تے ہیں۔ اور اچھی بھلی شکل و صورت لڑکیاں اور لڑکے رشتے رد ہونے سے ذہنی طور پر بیمار پڑ جا تی ہیں اور کئی گھروں میں تو ایسا بھی ہو تا ہے کہ کسی ایک شادی پربندش لگتی ہے تو باقی افراد بھی اس کی زد میں آ جا تے ہیں اور کئی بار ایسا ہو تا ہے۔

کہ بڑوں کی بجائے چھوٹوں کی شادیاں ہو جا تی ہیں تو ان تمام مسائل اور بند شوں کے توڑ کے لیے آج کا یہ وظیفہ بہت ہی آزمودہ ہے جن گھروں میں لڑکے اور لڑکیاں پریشان ہیں چاہے پسند کی شادی ہے یا رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے عمر گزر رہی ہے تو یہ خاص قرآنی عمل ایک بار ضور آزما ئیں اللہ کے حکم سے اسی مہینے سے رشتہ طے پا جا ئے گا اور اس عمل کی بر کت سے معمولی شکل و صورت اور محدود مالی وسائل رکھنے والوں کے رشتے اپنے سے اونچے اور خوبصورت اور مالدار لوگوں میں طے پا جا ئیں گے انشاء اللہ بہت سے بہن بھائیوں نے یہ وظیفہ آزما یا اللہ کے حکم سے انہیں فائدہ ہوا آج اللہ کے حکم سے وہ پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔

اور بہت سے لوگوں نے اپنی جگہ من پسند جگہ کے لیے یا ایسی جگہ جہاں وہ سوچتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ کچھ اس قسم کی جگہ ان کی شادی ہو جا ئے ان کی زندگی آسانی سے اور خوشی سے گزرے تو یہ عمل ان کے لیے بہت موثر اور برکت کا سبب ہے نیک اور اچھا رشتہ ا للہ کے فضل سے جلد از جلد مل جا ئے گا۔ تو چلتے ہیں آج کے اس قرآنی عمل کی طرف مگر اس سے پہلے ایک درخواست ہے ان تمام باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیں اور مجرب قرآنی عمل سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے جنہیں کوئی رشتہ نہیں مل رہا تھا انہوں نے یہ عمل کیا ۔

تو رشتوں کی بندش ایسی ٹوٹی کہ رشتوں کی لائن لگ گئی۔ سورۃ ہے سورۃ طحہٰ اس کو سبز رنگ کے کاغذ یا پھر سبز رنگ کا چارٹ بازار سے با آسانی مل جا ئے گا اس چارٹ پر جو نیلے رنگ کے مارکر سے سورۃ طحہٰ مکمل لکھ لیں اگر یہ عمل لڑکا یا لڑکی خود کر سکتے ہوں تو باوضو ہو کر خود لکھیں۔ یا پھر ان کی والدہ لکھے اب وہ جب اس کے اوپر لکھا جا ئے تو چارٹ جو ہے اس کو تہہ کر یں اور لڑکی اپنے دوپٹے میں باندھ کر رکھ لیں اور اگر لڑکا ہے تو وہ چارٹ اپنی جیب میں رکھے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *