حاملہ خواتین کیلے بہترین تحفہ

یہ وہ پھل ہے۔ جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے۔ حضرت مریم کو دوران حمل کھجوریں کھانے کی ہدایت کی گئی جس سے ثابت ہوتا ہے۔ کہ یہ پھل انتہائی مقوی غذا ہے۔

حکماء اسے کئی اعتبار سے دیگر پھلوں پر فوقیت دیتے ہیں۔ شہد اور کھجور کا مزاج گرم ہے۔ اس وجہ سے یہ موسم سرما میں بہت مفید ہے۔ یہ دمے کے مریضوں کیلئے بہترین غذا کا درجہ رکھتی ہے۔ اور ساتھ ہی ہاضمہ بھی درست رکھتی ہے۔ خون صاف رکھنے کے ساتھ ساتھ یہ جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتی۔اور صحت کے بارے میں حساس افراد کیلئے بہترین معیاری غذا ہے۔

طب نبویﷺ کے مطابق عجوہ کھجور کی خاص ادویائی اہمیت ہے۔ یہ خون میں کولیسٹرول کی سطح گھٹاتی اور انجائنا کے مریضوں کو فائدہ پہنچاتی ہے۔ خصوصاً مدینہ منورہ کی عجوہ کھجوریں کولیسٹرول لیول گھٹانے میں انتہائی مفید ثابت ہوتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.