رات کو فکر یا کسی بھی وجہ سے نیند نہیں آتی تو یہ چھوٹا سا عمل کریں ، 3سیکنڈ میں نیند آجائے گی

آج آپ کو ایک خاص بڑا وظیفہ آپ کو بتائیں گے۔ جو وظیفہ توکل بھی ہے۔ سات آایا ت بیانات کے حوالے سے کا خاص مجمو عہ ہے۔ انشاءاللہ مکمل طریقہ اور تفسیر بیان کریں گے۔ جو آیات بیانات کو پڑھے گا۔ رب کریم کی طرف سے اس کو خاص رحمت نصیب ہوتی ہے۔ رب کریم کی طرف سے فضل وکر م اور ہدایت کے رستے

کھل جاتے ہیں۔ تکلیفوں اور پریشانیوں سے نجات ملتی ہے۔ اور غیبی مدد اور نصرت بھی نصیب ہوتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں۔ کہ آپ کے قلب باطن میں توکل کی کیفیت پیدا ہو۔ اذیتوں اور پریشانیوں پر صبر کر سکیں۔ آیا ت البینات اور ذہنی قلب اور فکری الجھنوں سے نجات پانا چاہتے ہیں۔ پریشانیوں سے نکلنا چاہتے ہیں۔ آپ کی خواہش ہے کہ آپ کی روزی میں وسعت ہو۔ اورمشکلات کے لیے ان آیات کا وظیفہ نہایت مؤثر ہے اور آپ کےلیے مفید ثابت ہوگا۔ سورت البقرہ ، سورت التوبہ، سورت ابراہیم، سورت الزمر، سورت طلاق اور سورت المزمل یہ سات آیات بیانا ت آپ کو بتائیں گے۔ اور ان پڑھنے کے حوالے سے مکمل تفصیل اور تفسیر بتائیں گے۔ ان کے فوائد و برکات کیا ہیں؟ ان کے خواص کیاہیں؟ وہ بھی انشاءاللہ آپ کے سامنے بیان کریں گے۔ جوقرآنی سورتیں آپ کے سامنے بیان کیں ہیں۔ ان میں سے ایک ایک یا دو دو آیات بیانات کے حوالے سے جو بڑا خاص عمل ہے۔ پہلی آیت کریمہ جو سورت البقرہ اسکی آیت نمبر دو پچپن جو کہ تمام آیتوں کی سردار ہے۔ میری مراد آیت

الکرسی ہے۔ اس کوکیسے پڑھنا ہے پہلے آپ اس کی ترکیب و ترتیب سن لیں ۔ پھر آپ کو اس کے پڑھنے کے بارے میں بتائیں گے۔ دوسری آیت کریمہ سورت التوبہ کی آیت نمبر اکیاون ہے۔ تیسری آیت کریمہ یہ بھی سورت التوبہ کہ آیت نمبر ایک سو انتیس ہے۔ چوتھی آیت کریمہ سورت ابراہیم کی آیت نمبر بارہ ہے۔ پانچویں آیت کریمہ سورت الزمر کی آیت نمبر اٹھاتیس ہے۔ چھٹی آیت کریمہ سورت الطلاق کی آیت نمبر تین ہے۔ ساتویں آیت کریمہ سورت المزمل کی آیت نمبر نو ہے۔ یہ سات آیات بیانات کا بڑا خاص مجموعہ ہے۔ اور ان کو پڑھنے کے حوالے سے میں آپ کو بتاتا ہوں ۔کہ آپ کس طرح پڑھیں؟ اور اس کے بعدا ن خواص اور فائدے اور برکتیں پیش کریں گے۔ تو آپ نے ان آیات بیانات کو ترتیب سے اکٹھے پڑھنا ہے ۔ تو یہ ایک بار کا پڑھناتصور ہے۔ جس طرح آپ کے سامنے ترکیب وترتیب بتائی ہے۔ آپ نے ویسے شروع کرنی ہے۔ اور پہلے تعوز اور تسمیہ پڑھنا ہے۔آپ نے ان آیات بیانات کو روزانہ فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ تلاوت کریں گے ۔آپ اس کو مغرب کی

نماز یا عشاء کی نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں۔ یا جس وقت بھی آپ پڑھنا چاہیں ۔ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ سات یا گیارہ بار پڑھنے میں زیادہ افضل ہے۔ تو حسب ضرورت گیارہ دن ، چالیس یا اس سے زیادہ عرصے کےلیے بھی کرسکتے ہیں۔اب اس کے فوائد وبرکات کیا ہیں؟ وہ آپ کو بتا تے ہیں۔ جو بندہ ان سات آیات بیانا ت کوپڑھے گا۔ رب کریم کی برکت سے پڑھنے والے کے قلب و باطن میں توکل کی کیفیت پیدا فرماتے ہیں۔ اور اس کو اذیتوں اور فکروں پر صبر کی توفیق نازل ہوتی ہے۔ رزق کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔ فتح مشکلات اور ازالا آفات و بلایات کےلیے ان آیات کا پڑھنا یوں سمجھیں آپ کے لیے فتح یابی ہے۔ ان کے پڑھنے کی وجہ سے رب کریم کی رحمت نصیب ہوتی ہے۔ آپ کو کشادگی نصیب ہوگی اور آ پ کے لیے آسانیاں ہوں گیں ۔ انشاءاللہ ہر تکلیف اور پریشانی سے نجات ملے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.