رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ، اللہ کے یہ دو نام اس طرح پڑھیں پہاڑ جتنی مشکل حاجت پوری، دولت کا سیلاب اور طوفان آجائے گا

ماہ رمضان کی دو تاریخ اور جمعرات کا وظیفہ لے کر آئے ہیں۔ یہ بہت مجرب ا ورآسان ہے ۔ اس وظیفے کی بہت ہی فضیلتوں اور برکات ہیں۔ اس پاک اور مقدس مہینے میں اس ماہ مبارک میں آپ جو بھی وظیفہ کریں گے اس کا آپ کو دگنا فائدہ ہوگا۔یعنی آپ جو بھی ذکر وافکارکریں گے ۔ جو بھی نیکی کاکام کریں گے۔تلاوت قرآن پاک کریں گے ۔ وظائف کریں گے ۔تو آپ کو اس کا ستر گنا ثواب ملے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہردعا سنے گااو ر قبول فرمائے گا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ سے روایت ہے کہ آقامحمدﷺ نے ارشاد فرمایا:رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطی ن و سرکش وجنات کو قید کرلیا جاتا ہے۔

دوزخ کے سارے دروازے بند کردیے جاتےہیں۔ اورپھر کوئی دروازہ کھلا نہیں رہتا۔ اور جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ پھر اس کا کوئی دروازہ بند نہیں ہوتا ۔ اعلا ن کرنے والا فرشتہ یہ اعلان کرتا ہے اے بھلائی ! نیکی وثواب کے طلبگار اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوجا۔ اور برائی کا ارادہ رکھنے والے برائی سے باز آجا۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ لوگوں کو آگ سے آزاد کرتاہے۔یعنی اللہ تعالیٰ اس مہینے کے وسیلے میں بہت لوگوں کو آگ سے آزاد کرتا ہے۔ اس لیے ہوسکتا ہے کہ تم بھی ان میں شامل ہوجاؤ۔ اور یہ اعلان رمضان کی ہر رات میں ہوتا ہے۔( بحوالہ ترمذی ابن ماجہ) ۔ رمضان المبارک کا مہینہ خیر وبرکت کا مہینہ ہے۔

مسلمانوں کو مسلمان بن کر اپنے اعمال کو اللہ تعالیٰ کی خشنودی کے مطابق ڈھالنے کا مہینہ ہے۔ اللہ کو راضی اور خوش کرنے کا مہینہ ہے۔اس عمل کو اگرآپ نماز عصر کے بعد کریں گے اور نماز عصرکے بعد کرکے اللہ سے مانگیں گے تو اللہ آپ کو زیادہ عطا کر ے گا۔ اس عمل کو نما ز آپ نمازفجر یا نماز عصر کے بعد بھی تنہائی میں بیٹھ کر سکتےہیں۔ اس عمل میں اللہ کے دو ناموں کا ور د کرنا ہے ۔ وہ د و نام “یا رحیم ، یا کریم “ایک ہزار مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور اس کے اول وآخر میں آپ نے اکیس اکیس مرتبہ دور د پاک پڑھنا ہے۔اور اس کے بعد بارگاہ الہی ٰ میں دعا کرنی ہے۔ یا درکھیں !

اس عمل کو رمضان کی دو تاریخ سے شرو ع کریں گے اور پورے مہینے میں پڑھتے رہیں گے ۔ تو اس کا بھی آپ کو بہت بڑا اجروثواب ہوگا۔ آپ نے اس عمل کو ماہ رمضان کی جمعرات کوکرنا ہے۔ اور ماہ رمضان کی جتنی بھی جمعرات آئیں گی اس میں یہ عمل کرنا ہے۔ اور یہ دو نام اللہ کے جلالی نام ہیں۔ اگر آپ ان دو ناموں کا عمل کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ پرضرور کرم کرے گا۔ اور جس چیز کے طلب کے لیے یہ عمل کریں گے ۔ بےشک اللہ تعالیٰ غفور ورحیم ہے۔ رحم کرنے والا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.