رمضان کے آخری عشرے میں بس چھ سورتیں پانی پر پڑھو۔ ہر بیماری سے شفاء

آج ہم آپ کو روحانی طریقے سے رمضان کا ایک مجرب عمل بتا ئیں گے جس سے انشاء اللہ آپ کی روحانی اور جسمانی بیماریاں ختم ہو جا ئیں گی جیسے جیسے وہ پانی آپ کے جسم پر بہے گا انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی وہ بیماریاں ختم ہو جا ئیں گی آپ کا یہ پانی پینا آپ کو ہر طرح کی بیماریوں سے دور لے جا ئے گا چاہے وہ کتنے بھی موذی امراض ہوں۔ آپ جتنا بھی علاج کر وا چکے ہوں ۔

مگر وہ ٹھیک نہیں ہو پا ئے انشاء اللہ اس کی بر کت سے وہ تمام بیماریاں ٹھیک ہوں گی آج کا یہ عمل ایک انعام ہے اور تحفہ ہے جیسا کہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔

اور یہ وظیفہ رمضان کا ایک خاص عمل ہے جس کا آپ کو ہر بیماری سے آپ کو شفاء یاب کر ے گا آج میں آپ کو ایک ایسا عمل بتانے جا رہا ہوں جو بہت ہی مجرب عمل ہے اس عمل کو پورے یقین کے ساتھ اس طرح سے کر لیں اور کا مل یقین ہو تو ا نشاء اللہ ہر طرح کی بیماری سے چھٹکارا حاصل ہو گا اس عمل کو کرنا ہے صرف پانی پر دم کر کے آپ نے یہ سورۃ مبارکہ پانی کو پی لینا ہے

اور جیسے ہی پانی آپ کے جسم میں داخل ہو گا آپ کو بیماریوں سے نجات ملنا شروع ہو جا ئے گی اندرونی بیماریاں ہوں یا بیرونی چھوٹی ہوں یا بڑی انشاء اللہ وہ ختم ہو جا ئیں گی ۔

انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے جو بیماری آج تک ختم نہیں ہو سکی اللہ کے فضل و کرم سے نہ صرف ختم ہو گی بلکہ آپ کو جسمانی طاقت بھی نصیب ہو گی قرآنِ پاک میں ہر چیز کا علاج موجود ہے آپ نے سحری کے وقت یا افطاری کے وقت آپ نے ایک گلاس پانی لینا ہے اور با وضو حالت میں تین تین مر تبہ اول و آخر تین تین مر تبہ درودِ پاک پڑھنا ہے

اور جو سورتیں آپ نے پڑھنی ہیں وہ قرآنِ پاک کی آخری چھ سورتیں ہیں جن کے نام میں آپ کو بتا دیتا ہوں پہلے نمبر پر سورۃ الکافرون۔ سورۃ النصر۔ سورۃ اللہب ۔ سورۃ اخلاص ۔ سورۃ الفلق۔ سورۃ الناس۔ یہ چھ کی چھ سورتیں آ پ نے تین تین بار پڑھنی ہیں اور بسمہ شریف کے ساتھ آپ نے اول و آخر درودِ پاک پڑھنی ہے۔

آپ نے سنت طریقے کے مطابق ہی پانی کو پینا ہے آپ اس کو ہر روزے سحری اور افطاری میں کر سکتے ہیں جیسے ہی آپ کو فائدہ ملنے لگے تو آپ اس کو استعمال کر نا چھوڑ سکتے ہیں۔ اس کو سحری و افطاری میں آپ کر سکتے ہیں اور اس وقت پی سکتے ہیں۔ لیکن کوشش کیجئے کہ سحری و افطاری میں دونوں وقت الگ الگ آپ اس کو پڑھ کر پئیں تب ہی آپ کو اس کا زیادہ بہتر فائدہ نصیب ہو گا۔

تو آپ نے یہ تمام سورتیں سحری وافطاری کےو قت اگر ہر دفعہ پڑھ لیتے ہیں تو انشاء اللہ اس ماہِ مبارک کے ختم ہونے تک آپ کی جو تمام بیماریاں ہیں وہ ختم ہو جا ئیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.