رمضان کے ماہ میں‌کسی بھی وقت 3 مرتبہ درود پڑھنے کے بعد یا اللہ یا رحمن یا رحیم پڑھیں اور پھر کمال دیکھیں ! آزمودہ عمل

اور اللہ تعالی کا شکر ادا کر سکیں ۔ہم ایک ایسا وظیفہ لے کر آئے ہیں کہ جس سے آپ کی مشکلات اور پریشانیاں دور ہوجائیں گی اور کام میں رکاوٹ ختم ہو جائے گی اللہ اپنی رحمت اور کرم کریں گے ۔ یہ وظیفہ نہایت آسان ہے ۔اس وظیفے میں آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔اور پھر آپ نے ہزار مرتبہ یا اللہ یا رحمن یا رحیم پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے آخر میں بھی تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔

یہ عمل آپ نے باقاعدگی اور پابندی سے کرنا ہے ۔پھر آپ نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے انشاءاللہ اس وظیفے کی برکت سے آپ کئی معاملات ٹھیک ہو جائیں گے ۔

رمضان کا مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے جس میں اللہ کی رحمتیں کثرت سے اللہ کے بندوں پر اتر رہی ہوتی ہے اللہ کی رحمتیں‌کی موجوں میں‌تیزی ہوتی ہے اور انسان اس ماہ مقدس کے ہر لمحہ میں‌خود کو بھیگتا ہوا محسوس کر رہا ہوتا ہے ،. اللہ کے نیک لوگ ہو یا بد ہو ان کو اس مہینے کے روزے کا انتظار رہتا ہے .

نیکوں کو تو انتظار اس لئے رہتا ہے تا کہ خوب نیکیاں کما سکے اور اللہ کی رحمتوں اور اس ماہ کی برکتوں‌کو اپنی جھولی میں‌بھر لیں‌ اور بد لوگوں‌کو اس لئے انتظار رہتا ہے کہ کیا پتا اللہ اپنی رحمت سے انہیں‌بھی بخش دیں اور ان کی زندگی کا کھایہ پلٹ لیں‌.

ایسے ہی بہت سے وظائف پڑھنے کا بھی لوگوں کا معمول ہوتا ہے تا کہ ان کے ذریعے اپنے جائز حاجات پوری کر سکے . آج ہم آپ کے لئے ایک ایک ایسا ہی خاص وظیفہ لے کر آئیں‌ہے جو کہ رمضان میں‌پڑھنے کا ہے اس کے پڑھنے سے آپ کی تمام جائز حاجات پوری ہوگی ،تمام مشکلات ختم ہو گی . کاموں میں‌ہر طرح کی رکاوٹ ہٹ جائے گی اللہ اپنی رحمت سے مسائل کو حل کردیں گےاور آپ کی تمام جملہ حاجات اپنی بارگاہ رحمت سے پوری کر دیں گا

وظیفہ یہ ہے : رمضان کے ماہ میں‌کسی بھی وقت 3 مرتبہ درود پڑھنے کے بعد یا اللہ یا رحمن یا رحیم ایک ہزار مرتبہ پڑھے اور اس کے بعد پھر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں‌. یہ اس وقت تک عمل کرتے رہے جب تک اللہ آپ کی حاجت پوری نہیں‌کرتایہ رمضان المبارک کا وظیفہ ہے آپ نے کر نا کیا ہے یہ وظیفہ لا الہ اللہ محمد رسول اللہ ﷺ کلمہ طیبہ کا وظیفہ ہے انشاء اللہ اس وظیفے کے صدقے اللہ پاک آپ کو صاحبِ اولاد کر دیں گے آپ نے وظیفہ کیا کر نا ہے سب سے پہلے آپ نے سحری سے تقریباً دس سے پندرہ منٹ پہلے اٹھ کر تہجد کی نماز ادا کرنی ہے۔دو رکعت تہجد کی نماز ادا کر نی ہے جب آپ نماز سے فارغ ہو جا ئیں گے

تو اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ کر نا ہے وظیفہ کیا کر نا ہے آپ نے سب سے پہلے آپ نے اول سات مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے یعنی نماز تہجد سے فارغ ہونے کے بعد اول آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہےاس کے بعد آپ نے ایک ہزار مر تبہ کلمہ طیبہ لا الہ اللہ محمد رسول اللہ ﷺ آپ نے سات مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنے کے بعد ایک ہزار مر تبہ کلمہ طیبہ پڑھنا ہے۔

اور ایک ہزار مر تبہ کلمہ طیبہ پڑھنے کے بعد آخر میں سات مر تبہ درودِ ابراہیمی کا ورد کر نا ہے جب آپ یہ مکمل پڑھ لیں تو آپ نے سجدے میں جا کر اللہ سے رو رو کر عاجز ہو کر اللہ تعالیٰ سے اولاد کے لیے بیٹے کے لیے دعا کر نی ہے۔ رو رو کر دعا کرنی ہے۔ رو رو کر خوب دعائیں مانگنی ہیں اولاد کے لیے اور دعا مانگ کر سجدے سے اُٹھ کر پھر اللہ پاک سے دعا کرنی ہے اولاد کے لیے جب آپ دعا ختم کر یں گے تو اس کے بعد سحری کر سکتے ہیں اور سحری کرنے کے بعد آپ نے نمازِ فجر ادا کرنی ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.