سرتاج وظیفہ ، 5بار پڑھنے سے تمام پریشانیاں غائب

حضرت محمدﷺ نے فرمایا جب کوئی آدمی مجھ پر درود شریف پڑھتا ہے منادی پکار کر کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تجھ پر دس بار درود بھیجے آسمان والے سن کر یہ کہتے ہیں کہ تیرے درود شریف کے بدلے ایک سو بار تجھ پر رحمت فرمائے ۔ اسی طرح دوسرے آسمان والے دوسو ،تیسرے آسمان والے ہزار بار چوتھے آسمان والے دوہزار پانچویں آسمان والے چار ہزار چھٹے آسمان والے چھ ہزار ساتویں آسمان والے سات ہزار بار درود بھیجتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اسے ثواب عطاء کرنا میری ذمہ داری ہے جیسے اس نے میرے محبوبﷺ پر درود وسلام بھیجا اور دل وجان سے تعظیم بجا لایا مجھ پر حق ہے کہ میں اس کے ہر قسم کے گناہ معاف فرما دوں آپﷺ نے فرمایا جو شخص مجھ پر محبت کیساتھ درود شریف پڑھے اگر وہ اللہ تعالیٰ بارگاہ میں قبول ہوجائے تو اسی سال کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں ترمذی شریف میں حضرت علی ؓ سے روایت رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ بڑا کنجوس وہ شخص جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود شریف نہ بھیجے۔ دعا آسمان اور زمین کے درمیان ٹھہری رہتی ہے جب تک آپﷺ پر درود شریف نہ بھیجا جائے۔آپ کوبتاتے ہیں آج کا وظیفہ پیارے آقاﷺ کے نام کا وظیفہ جوکہ ہمارے ایک بھائی نے ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے ۔جب بھی کوئی پریشانی یا مشکل کا سامنا ہو تو تنہائی میں بیٹھ جائیں توآپﷺ کے پورے نام ورد کرنا شروع کردیں انشاء اللہ آپ کے دل کو سکون حاصل ہوگا۔ اس بھائی کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ان کا آزمودہ وظیفہ ہے ۔ درود پاک کا وظیفہ ہے ہی ایسا وظیفہ جس سے اللہ تعالیٰ انسان کی تمام فکروں کی کیفیات خود فرماتا ہے اور انسان کے ناصرف نہ صرف گناہوں کو معاف فرماتا ہے اور فکروں کی کفایت بھی کرتا ہے۔ہمیں چاہیے کہ ہم ہر وقت آپﷺ پر درود شریف پڑھتے رہیں۔اس کی برکت سے انشاء اللہ ہماری ہر قسم کی حاجت پوری ہوگی ۔ غموں سے نجات عطاء فرمائے گا اور گناہوں کی برکت بھی ہوگی ۔ درود پاک کے بے حد فضائل ہیں۔حضورﷺ نے فرمایا جمعہ کے دن جو 100مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے 80سال کے گناہ معاف فرما دیتا ہے ۔ کثرت سے مجھ پر درود شریف پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت کا ذریعہ ہے ۔ درود شریف کی برکت نبی کریم ﷺ کی محبت زیادہ ہوتی ہے ۔قیامت کے دن درود پاک ﷺ پڑھنے والے کیساتھ مصافحہ فرمائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.