سورت القدر کا وظیفہ

یہ سورت پڑھنےکا ایک خاص وقت ہوتا ہے وہ وقت قبولیت کا ہوتا ہے اگر آپ اس وقت دعا مانگیں گے تو فورا قبول ہو گی جب آپ دیکھ رہے ہوں کہ بارش برس رہی ہے

یعنی اللّه کی رحمت ہے بارش تو نماز ادا کرنے کے بعد آپ نے فورا سے ایک تسبیح سورت القدر کی پڑھ لینی ہے اس کے بعد آپ جو دعا مانگیں گے تو انشاءاللہ آپ کی دعا قبول ہو گی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *