صرف 10سیکنڈکا آسان عمل اگرآپ اس وظیفے کوکام کے شروع میں کرلیتےہیں تو وہ کام آپ کی مرض کے مطابق ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) یہ وظیفہ ہر جائز کام اپنی مرضی کے مطابق کروانے کے لئے اکسیر ہے ۔یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ آپ کی بات مانی جائے گی آپ کی بات کو اہمیت دی جائے گی۔آپ نے دل کے ساتھ اس عمل کو کرنا ہے انشاء اللہ وہ کام آپ کی مرضی کے مطابق پورا ہوگا آپ کا جو بھی کام ہے جائز کام ہے تو اس کے لئے یہ وظیفہ کیا جاسکتا ہےچاہے آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں یا آپ کو کوئی اور جائز مقصد ہے والدین سے ہے شوہر سے ہے اپنی بیوی سے بہن بھائیوں سے ہے تو جس کسی سے بھی ہے تو آپ اس کے لئے یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔انشاء اللہ آپ کا مقصد پورا ہوگا اور آپ کی بات مانی جائے گی انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو بہت ہی فائدہ پہنچے گا یہ عمل اللہ پاک کے مبارک نام یانافِعُ کا عمل ہے۔

آپ نے صرف اور صرف 20 مرتبہ اس اسم کو پڑھنا ہے ۔یہ بہت ہی آسان اور طاقتور عمل ہے آپ اسے کریں اور اس سے فائدہ اُٹھائیں بیس بار آپ نے یانافعُ پڑھنا ہے آپ نے اس کو شروع کر لینا ہے اور آپ نے جو بھی کام کرنا ہے اس کے شروع میں آپ نے اس عمل کو یعنی اس اسم مبارک کو آپ نے بیس مرتبہ پڑھنا ہے۔یہ عمل زبان بندی کےلئے بھی مجرب اوراکسیرھے اگرزوج اپنی زوجہ سےہروقت ناجائز گالی گلوچ اور بدکلامی کرتارہتا ھو یابیوی اپنی خاوندسےاسی طرح کرتی ھوتو انشاءاللہ دونوں میں اتفاق ھوجاۓگا۔اگرساس بہومیں ہروقت لڑائی جھگڑا ھویابہو اورساس میں ھوتو انشاءاللہ دونوں میں اتفاق ھوگا۔اسی طرح پڑوسی تنگ کرتاھوں آپ کاسکون ختم کرچکاہوں.یاشادی بیاہ کےمعاملات میں طرفین کوراضی کرنا ہو،بعض لڑکوں یا ان کے والدین کی بھی ڈیمانڈ ہوتی ہےکہ لڑکی امیرہوں جہیز میں کار کوٹی اور زیور وغیرہ ملے، اکثر والدین کے وسائل نہ ہونے کی وجہ سے وہ اس طرح کی ڈیمانڈ پوری نہیں کر پاتے

جس کی وجہ سے رشتے طے نہیں ہوتے اور جوان لڑکیاں گھروں میں بیٹھے بیٹھے ہی بوڑھی ہوجاتی ہے،بعض لڑکے لڑکیوں کو پھانسنے کے لیے شادی کا چانسا دے دیتے ہیں اور اپنی جنسی ہوس پوری کرنے کے بعد شادی سے انکار کر دیتے ہیں ان کو سبق سیکھانے کےلئے یہ عمل کریں ،کسی مقدمےمیں طرفین کوراضی کرناہو،یاملازمت کا حصول ہو.مقدمہ جیتوانہ ہو.یادشمن کو زیر کرنا ہو تو یہ عمل پڑھ کرجس پر استعمال کرنا ہو اسےاپنے سامنے بیٹھا ہواتصور کرے تصور کامل ہو،عمل کرنے کےبعد اس کے چہرےاور قلب پر پھونک دےیہ طریقہ دن اور رات میں جب چاہیں جتنی دفعہ چاہیں کرے اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اس میں ہلچل پیدا ہوگی گھبراہٹ کے مارے آپ سے جلد از جلد ملاقات یارابطے کی کوشش کرے گا،محبت، بےروزگاری،دفع بندش نکاح،دفع بندش کاروبار،دفع بندش اولاد، نافرمان اولاد، برائے روحانی وجسمانی امراضِ،خاص کر وہ خواتین جوجہیزکی وجہ سےپریشان حال ہے،اس عمل سے ضرور استفاده حاصل کریں،یہ اتنا سریع الاثر عمل ہے کہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *