عشا کی نماز کے بعد سورۃ التین 21بارہمارے بتائے طریقے سے پڑھیں اور پھر معجزہ دیکھیں ، بیوی ہو یا شوہر قدم نہ چومے تو کہنا

سورتوں میں یہ سورۃ قرآن کی 95 سورۃ ہے اور یہ تیسویں پارے کے اندر موجود ہے اس سورت کے مخصوص فوائد ہیں اگر کوئی شخص چاہے کہ اس کے گھر میں خوبصورت لڑکا پیدا ہو تو اس کو چاہیئے کہ حمل کی ابتداء سے نو ماہ تک سفید چینی کی طشتری پر سورۃ التین کو روزانہ باوضو لکھ کر نہار منہ عورت کو کھلا دے یا پلا دے انشاءاللہ تعالیٰ لڑکا خوبصورت پیدا ہو گا ۔ سورۃ التین سات مرتبہ با وضو پڑھے اول وآخر درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ ہر پریشانی دور ہو گی اور اگر اہم مقصد ہے تو اس میں کامیابی ہو گی باغ اور کھیتی کی حفاظت کے لیے یہ سورت عرق گلاب یا زعفران سے لکھ کر پانی میں گھول کر باغ یا کھیتی کے چاروں کناروں پر چھڑک دیں ۔چوہے اور ٹڈیوں سے محفوظ رہے گی۔ اس سورۃ کو سات سو مرتبہ پڑھنےسے غائب واپس آ جائے گا جو شخص یہ چاہے کہ دشمنی ختم ہو کر محبت پیدا ہو جائے تو اس کو چاہیئے کہ 21 دن تک 21 بار یہ سورۃ باوضو حالت میں بعد نماز عشاء پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ دشمنی ختم ہوجائے گی ـ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *