عصر کی نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھی اور دعا کی ، فوری قبول ہوئی

ہر دعا قبول ہونے کاوظکریںیفہ یہ وظیفہ اللہ کے نام کا وظیفہ ہے جس کے ذریعے اللہ پاک انشاءاللہ آپ کی ہر پریشانی کو دور فرمائیں گےاور ہرحاجت ، ہر خواہش اور ہر ضرورت پوری گے ہر دعا قبول فرمائیں گے۔ اگر اسے معمول بنا لیا جائے تو انشاءاللہ اللہ آپ کو ہر قسم کی پریشانیوں اور مصیبتوں سے محفوظ رکھیں گے اور آپ کو سکون اور راحت والی زندگی دیں گے۔ ہر قسم کی پریشانی سے نجات ملے گی۔ عمل یوں ہے کہ روزانہ عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد وہیں جائے نماز پر بیٹھ کر اول تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے

اور پھر اللہ پاک کا اسم مبارک یا رحمن یا الرحمن 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور آخر میں تین مرتبہ پھر درود شریف پڑھنا ہے اس عمل کے دوران آپ کی جو پریشانی یا حاجت یا ضرورت ہے اس کو مقصد اس پریشانی کو ذہن میں رکھنا ہے اس عمل کے بعد اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے ہیں اور اللہ پر یقین رکھتے ہوئے دعا مانگنی ہے۔ یہ عمل روز کرنا ہے اور ہر روز یقین کے ساتھ دعا کرنی ہے انشاءاللہ آپ کی ہر حاجت ہوری ہو گی۔ آپ کو اپنا مقصد ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *