قرآن پاک یہ سورۃ پڑھیں اور دم کر لیں ، ڈاکٹر اور حکیم کی ضرورت بھی نہیں رہے گی ہر مرض دور ہو جائے گا انشا اللہ

خداکی ذات پر کامل یقین ہونا چاہیے کیونکہ شفا صرف اللہ کے ہاتھ میں ہوتی ہے ۔جتنی مرضی دوائیاں لے لیں لیکن جب تک اللہ سبحانہ وتعالی کا آرڈر نہیں ہوگا تب تک کچھ بھی نہیں ہوگا ۔آپ صل وسلم کی ایک حدیث ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی کسی بیمار کے پاسعیادت کو جاتے یاں کوئی بیمار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم جاتے ہیں یہ پہلا کام کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی زبان مبارک سے یہ دعا کرتے کہ لوگوں کو پالنے

والے اس کی بیماری کو لے جا ۔اے میرے مالک تو ہی تو شفا دینے والا ہے ۔یا اللہ اس کو ایسی شفا دے کہ بیماری کا نام و نشان ہی نہ رہے ۔سبحان اللہ ۔لیکن سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ کو یقین بنانا پڑے گا کہ آپ اللہ سے دعا کریں گے تو اللہ ہی آپ کو صحت عطا کرے گا اللہ ہی آپ کو صحت یاب کرے گا ۔سب سے مجرب اور مفید عمل یہ ہے کہ آپ سات مرتبہ سورہ فاتحہ کو پڑھیں اور پانی میں دم کرکے صبح شام پی لیں انشاء اللہ تعالی آپ کی ہر بیماری کا علاج ہو جائے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.