ماہ شعبان کو یہ عمل لازمی کریں، اتنی دولت ملے گی کہ گھر والے مل کر بھی نہ سمیٹ سکیں

شعبان بہت بابرکت مہینہ اس ماہ کی 15 ویں شب کو شب برأت کہتے ہیں جو لیلۃ القدر کے بعد سال بھر کی تمام مقدس راتوں سے افضل ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اس شب میں جاگ کر خوب اﷲ تعالیٰ کی عبادت کریں، نوافل پڑھیں، تلاوت قرآن کریں، قب۔رستان جاکر م۔رحومین کے لیے مغفرت کی دعا کریں۔ ہمیں چاہیے کہ شعبان بالخصوص شب برأت میں خود بھی عبادت کریں اور اپنے اہل خانہ کو بھی عبادت کی تلقین کریں۔ اگر ہم نے ایسا کیا تو اﷲ تعالیٰ ہمیں وہ نعمتیں عطا فرمائے گا کہ ہمارے دامن تن۔گ پ۔ڑ جائیں گے۔ اﷲ تعالیٰ ہمیں یہ نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ماہ شعبان کی رحمتوں برکتوں سے مستفید فرمائے۔

حضرت عمرو ابن العاصؓ نے فرمایا کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر درود شریف پڑھا قی۔امت کے دن میں اس کی شفاعت کروں گا۔ حضرت ابو الدرداءؓ فرماتے ہیں کہ رحمت دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص صبح کو مجھ پر دس دفعہ اور شام کو دس دفعہ درود شریف پڑھے قیامت کے دن اس کو میری شفاعت نصیب ہو گی۔ حضرت سید نا ابو بکر صدیقؓ فرماتے ہیں کہ حضورﷺ نے فرمایا کہ جو مجھ پر درود پڑھے قی۔امت کے دن میں اس کا سفارشی بنوں گا۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ فرماتے ہیں جو نبی کریمﷺپر ایک مرتبہ درود شریف پڑھے اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس پر ستر مرتبہ رحمتیں بھیجتے ہیں۔

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے واسطہ کے حضورﷺ نے فرمایا کہ اپنی مجالس کو درود پاک کے ساتھ مزین کیا کرو۔ اس لئے کہ مجھ پر درود شریف پڑھنا تمہارے لئے قی۔امت میں نور ہے۔حضرت سید نا علی المرتضیٰؓ سے روایت ہے کہ حضورﷺنے فرمایا۔کوئی دعا قبول نہ ہو گی جب تک اس کے اول و آخر میں درود پاک نہ پڑھا جائے۔تاجدار عرب و عجم، حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ علیہ التحیتہ والثاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی شخص نے کتاب میں میرا نام لکھتے وقت مجھ پر درود لکھا تو جب تک میرا نام اس کتاب میں رہے گا۔

اس وقت تک فرشتے اس شخص کے لئے دعا کرتے رہیں گے۔آج ہم آپ کیلئے ایسا عمل لیکر حاضر ہوئے ہیں جس کو اگر شعبان کے مہینہ میں کیا جائے تو آپ کو بھرپور فائدہ حاصل ہوگا۔ماہ شعبان کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے یہ پیارے حبیبﷺ کا پیارا مہینہ ہے آپ نے اس مہینہ میں یہ عمل لازمی کرنا ہے اس عمل کے صدقے آپ کے گھر سے بیماری تنگ۔دستی کا خاتمہ ہوگا آپ کے گھر جتنی بھی بیماریاں تک۔لیفیں پریش۔انیاں ہونگی آپ کو نجات ملے گی ۔ غربت کا خاتمہ ہوگا ۔ آپ نے یا رزاقُ ،یا رحمٰن، یا رحیمُ ،یاسلامُ آپ نے اسی ترتیب 111بار پڑھنا ہے ۔ اس عمل کو اکیس دن لگاتار کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اس عمل کے صدقے بیماری تنگ۔دستی اور ن۔اداری کاخاتمہ فرمائیں گے اس عمل کے بعد دعا بھی کرنی ہے ۔پانچوں نمازوں کے بعد یہ عمل کرنا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.