منہ دھونے سے پہلے اللہ پاک کا یہ ایک نام پڑھ لیں ، ساری جھریاں ، چھائیاں،دانے ختم ، چہرہ بے پناہ خوبصورت اور جوان ہو جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آپ کی جوانی آپ کو واپس لوٹا دے گا ۔اس عمل میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح منہ دھونے سے پہلے اللہ کا صرف ایک نام پڑھنا ہے ۔اس نام کو پڑھنے کی برکت سے آپ کے منہ پر موجود چھائیاں ختم ہو جائیں گی اب کے دانے ختم ہو جائیں گےـ جتنے بھی چہرے پر داغ دھبے ہوں گے جھڑیاں ہونگی وہ ختم ہو جائیگی ۔آپ کا چہرہ صاف اور شفاف ہو جائے گا

۔اس عمل کو کرنے کے بعد آپ کو کوئی بھی مہنگی کریم لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ـ اس عمل میں آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ جب صبح اٹھی تو آپ نے منہ دھونے سے پہلے اللہ کا ا یک صفاتی نام الخبیر اس کا ترجمہ ہے ہر شہر کی خبر رکھنے والا ۔آپ بسم اللہ پڑھ کر اللہ کے اس نام کو پچیس مرتبہ پڑھنا ہے ۔پھر آپ نے ایک پیالے میں پانی لینا ہے اور اس پر پھونک مار دینی ہے ۔اسی پانی سے پھر آپ نے منہ دھو لینا ہے ۔آپ نے یہ عمل روزانہ کرنا ہے جیسے جیسے ہی یہ آپ عمل کریں گے آپ کو خود واضح فرق نظر آئے گا ۔انشاء اللہ آپ کا چہرہ ہیرے کی طرح چمکے گا ۔آپ خود اپنے چہرے کو دیکھ کر حیران ہو نگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.