کسی بھی تیل پر یہ آیت پڑھیں بال پاؤں تک گھنے اور لمبے رسی سے بھی کھینچیں تو بھی نہ ٹوٹیں ، گنج پن کا واحد علاج

اس تحریر میں خواتین کے لئے بہترین تحفہ پیش کیاجارہا ہے یو ں تو آپ سب جانتے ہیں کہ بال انسان کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہیں لمبے گھنے چمکدار بال بہت ہی قیمتی ہوتے ہیں ۔خواتین کے حوالے سے ہمیشہ ان کے بالوں کا تذکرہ لازم و ملزوم سمجھاجاتا ہے گھنے چمکدار اور خوبصورت بال ہمیشہ خوبصورتی میں اضافے کا باعث بنتے ہیں بال لمبے ہوں یا چھوٹے لیکن یہ اسی وقت اچھے لگتے ہیں کہ جب ان پر توجہ اور وقت دیا جائے اب لڑکے ہوں یا لڑکیاں ہر کوئی اپنے بالوں کو جاذب نظر بنانے کے طور سے سجانے میں لگانظر آتا ہے ۔آج کل نئے نئے شیمپوؤں نے بالوں کا بیڑہ غرق کردیا ہے چھوٹی عمر میں ہی بال سفید ہوجاتے ہیں اور بال گرنا شروع ہوجاتے ہیں اور گنج پن کا شکار ہوجاتے ہیں اور بہت دفعہ یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ رشتہ بھی نہیں ملتا اس کی وجہ یہ ہوتی ہے

کہ بال لڑکی کے کم ہیں یا چھوٹے بال ہیں اس کے تو معزز قارئین بال گھنے کرنے اور بال گرنے اور جھڑنے اور خاص طور پر جو گنج پن کا شکار ہیں ان کے لئے ایسا عمل بتایا جارہا ہے جس کا اتنا اچھا نتیجہ ہے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔جن کے بال جھڑ رہے ہوں گے اور اس وجہ سے لڑکے لڑکیاں گنج پن کا شکار ہورہے ہوں تو پھر نہ کبھی بال گریں گے بلکہ بال اگنا شروع ہوجائیں گے ۔سب سے پہلا عمل جو ہے وہ ایک ایسی آیت مبارکہ ہے کہ جسے صرف آپ نے ایک سو اکیس مرتبہ پڑھنا ہے اور آپ نے کوئی سا بھی تیل لینا ہے جو آپ کے گھر میں موجود ہے اگر موجود نہیں ہے تو کوئی سابھی تیل مارکیٹ سے خرید لیجئے چاہے وہ ناریل کا تیل ہو بادام کا تیل ہو سرسوں کا تیل ہو دھنیا کا تیل ہو یا زیتون کا تیل ہو جو آپ کی سکن کو سوٹ کرے وہ تیل آپ لے لیجئے اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ آئل کو ایک بوتل میں ڈال کر اس بوتل سے آپ نے ڈھکنہ ہٹا دینا ہے بول کا ڈھکن کھول کر اپنے سامنے رکھ لینا ہے اور آپ نے پاک ہو کر باوضو ہو کر یہ عمل کرنا ہے آپ نے ایک سو اکیس مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے اور اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھنا ہے ۔درود ابراہیمی پڑھ تو بہت ہی اچھا ہے اور اس آیت کو پڑھ کر آپ نے آئل پر دم کردینا ہے اور پھر اس تیل کو مسلسل اکیس دن بالوں پر لگالیں ہاں ایک اور بات یہ کہ آپ کا دم کیا ہواتیل اگر اکیس دن سے پہلے پہلے ختم ہوجائے تو آپ نے مزید آئل لے کر اس پر وہی آیت ایک سو ایک مرتبہ دم کر کے پھر استعمال کرنا ہے باقی اکیس دن لازمی نہیں ہے ہاں اگر آپ ہمیشہ اسی طرح کرنا چاہیں تو آپ یہ عمل کرسکتے ہیں لیکن یہ بال لمبے اور گھنے کرنے کا جو اکیس دن کا وظیفہ بتایا گیا ہے یہ آپ نے لازمی کرنا ہے قرآن کی ایک سورت ہے سورہ حم السجدہ اس کی آیت نمبر 44 کا ایک حصہ پڑھنا ہے جو کہ یہ ہے : قل هو للذين آمنوا هدى وشفاء ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.