کن حاملہ عورتوں کی گھر بچہ پیدا ہو نا ۔ سو فیصد بیٹا ہی ہو تا ہے، بڑی نشانی جان لو

آج ہم آپ کو ایسی علامات بتائیں گے جن کی مدد سے جان سکیں گے کہ آپ کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی ۔والدین بننا بہت بڑی نعمت ہے بیٹا یا بیٹی دینا اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے ۔ آج ہم آپ کو چند علامات بتائیں گے کہ جن کی مدد سے جان سکتے ہیں کہ پیٹ میں بیٹا ہے ۔ سائنسی دور میں آجکل یہ جاننا مشکل بات نہیں کہ آپ پیٹ میں پلنے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی یہ آپ حمل کے بیس ہفتوں کے بعد الٹراساؤنڈ کے ذریعے بھی جان سکتے ہیں ۔

اگر بچے کی پوزیشن بلکل ٹھیک ہو تو پندرھویں یا سولہویں ہفتے جان سکتے ہیں کہ آپ کے گھر میں آنیوالا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی لیکن کچھ چند نشانیاں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر حاملہ عورت کو حمل کے دوران یہ نشانیاں نظر آجائیں تو وہ چاند سے بیٹے کی ماں بننے والی ہوتی ہے ۔

ایک تحقیق کے مطابق بچے کی ہارٹ بیٹ ایک سو چالیس یا اس سے بھی کم ہو تو آ پ کا بچہ سوفیصد لڑکا ہی ہے ۔اگر حمل کے دوران عورت کے بال تیزی سے گرنا شروع ہوجائیں خاص طور پر ٹانگوں کے بال تو سمجھ جائیں کہ ایک شہزادے کی آمد ہونیوالی ہے اگر حمل کے پہلے تین ہفتوں کے دوران حاملہ خواتین کا دل کھٹا اور نمکین چیز کھانے کا کرے تو یہ ایک لڑکے کے آنے کی نشانی ہے

اکثر بزرگ عورتیں کہتی ہیں کہ حمل کے دوران پہلے تین ہفتوں میں آپ کو بھوک عام دنوں سے زیادہ لگنے لگے تو بیٹے کی ماں بننے جارہی ہیں۔ بہت سے بزرگوں سے سنا گیا کہ حمل کے دوران عورت کے پاؤں ٹھنڈے رہتے ہوں تو سوفیصد بچہ بیٹا ہی پیدا ہوگا ۔

آپ حاملہ ہیں اور آپ کے ناک کا سائز بڑھ گیا ہے یعنی ناک موٹی لگنے لگ جائے تو خوش ہوجائیں کہ آپ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوگی ۔ حمل کے دوران عورت کا پیٹ تکون شکل کا ہو تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ عورت بیٹے کو ہی جنم دیگی ۔ اگر آپ حاملہ ہیں آپ کے یورن کا رنگ پیلا ہےتو اس بات کی نشانی ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو چاند سا بیٹا ہی عطاء کریں گے ۔

اگر حاملہ عورت کے پیٹ میں بیٹا ہوتو اس کی سیدھی چھ۔اتی دوسری سے بڑی ہوجاتی ہے اور بڑی محسوس ہونے لگتی ہے ۔ اگر حاملہ عورت حمل کے دوران سیدھے طرف سوئے تو یہ یقیناً بیٹا پیدا ہونے کی ہی نشانی ہے ۔

اگر آپ حاملہ ہیں آپ کے چہرے پرداغ دھبے زیادہ ہوجائیں آپ خوبصورت سے بیٹے کی ماں بننے جارہی ہیں۔حمل کلے دوران حاملہ عورتوں کے ہاتھوں کی جلد خشک اور کھردری محسوس ہونے لگے تو یقیناً پیٹ میں بیٹا ہی ہے ۔یہ صرف نشانیاں ہی ہیں جن کی مدد سے آپ کو پتا چل سکتا ہے۔ تو ہمیں ان باتوں پر غور کر نا چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.