ہر گھر 2 فرشتے صبح کیوں آتے ہیں! پاکستانی لازماً جان لیں ، حضرت علی نے فرمایا

حضرت علی ؓ کی خدمت میں ایک شخص آکر کہنے لگا یاعلی دن کے آغاز میں سب سے پہلے کیا ہوتا ہے بس یہ کہنا تھا کہ امام علی ؓ نے فرمایا اے شخص دن کا آغاز دو فرشتوں سے ہوتا ہے ایک فرشتہ گھر گھر جاکر دعا کرتا ہے اور دوسرا فرشتہ گھر گھر جاکر التجا کرتاہے وہ کہنے لگایاعلی ؓ کس بات کے لئے فرشتہ دعاکرتاہے اور کس بات کے لئے التجا امام علی ؓ نے فرمایا میں نے اللہ کے رسول ﷺ سے سنا کہ صبح سے پہلے دو فرشتے زمین کو آتے ہیں اور گھر گھر جاکر دیکھتے ہیں جس گھر میں کوئی ایسا بندہ ہوتا ہے جو اللہ کی مخلوق پر خرچ کرتا ہے اپنے عزیزواقارب پر خرچ کرتا ہے۔ اپنے گھر والوں کی ضرورتوں کو اپنا فرض سمجھتا ہے تو ایک فرشتہ اللہ کے دربار میں دعا کرتاہے کہ اے اللہ اس کے ہاتھ کو کبھی تنگ نہ کرنا اس کی نعمتوں کو بڑھاتے رہنا تاکہ یہ ایسے ہی اپنے عزیزو اقارب اور گھر کے افراد پر خرچ کر سکے اور دوسرا فرشتہ ڈھونڈتا ہے کہ گھر میں کوئی ایسا فرد اپنے مال کو عزیزو اقارب اور گھر والوں سے چھپا کے رکھتا ہے اللہ کی مخلوقات پہ خرچ کرتا ہے یاد رکھنا جب وہ کسی انسان کو دیکھتا ہے جو اپنے مال کو ذخیرہ کر کے انسانوں سے چھپا کے رکھتا ہے۔

تو اللہ کے دربار میں فریاد کرتا ہے کہ اے اللہ اس بندے سے اس دولت کا سخت حساب لینا اور اس بندے کو دنیا وی دولت سے محروم کر دے کیونکہ یہ اپنی دولت تیرے بندوں پر خرچ نہیں کرتا اپنے گھر والوں اور عزیزو اقارب کو اپنے مال سے محروم رکھتا ہے اور یوں عزیزو اقارب پر خرچ کرنے والا دنیا میں فراوانی اور آخرت میں عظیم اجر پاتا ہے اور جو اپنے عزیزو اقارب پر خرچ نہیں کرتا وہ دنیا میں رسوائی اور آخرت میں سخت عذاب دیکھتا ہے ۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *